طلسم خانہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جادو کا گھر، (مجازاً) جہاں رنگا رنگ، حیرت اور پرفریب چیزیں پائی جائیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جادو کا گھر، (مجازاً) جہاں رنگا رنگ، حیرت اور پرفریب چیزیں پائی جائیں۔